8 اپریل 2020 - 06:19
News ID: 1023645
لبنان، تحریک حزب اللہ کے رکن ایک عالم دین کورونا کی روک تھام کے لئے جاری مہم کے تحت ملک کے ایک چرچ کو ڈِس انفیکٹ کر رہے ہیں۔ حزب اللہِ لبنان نے زندگی کے مختلف شعبوں میں نمایاں، مخلصانہ اور انسان دوستانہ خدمات انجام دے کر ملک کے ایک بڑے غیر مسلم طبقے کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے۔